Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یومِ شہداء کے موقع پر ایم کیوایم ویب ٹی وی اور ویڈیو سیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہو بولے گا‘‘ پیش کیا گیا


یومِ شہداء کے موقع پر ایم کیوایم ویب ٹی وی اور ویڈیو سیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہو بولے گا‘‘ پیش کیا گیا
 Posted on: 12/9/2013
یومِ شہداء کے موقع پر ایم کیوایم ویب ٹی وی اور ویڈیو سیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہو بولے گا‘‘ پیش کیا گیا
کراچی ۔۔۔9، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے موقع پرایم کیوایم ویب ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہوبولے گا‘‘پیش کیا گیا جس میں ایم کیوایم کی شہید کارکن فاروق کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں المناک شہادت اور فاروق شہید کی والدہ کی عکس بندی کی گئی تھیں۔ اس موقع پرفاروق شہید کی شہادت کی عکس بندی دیکھ کر جناح گراؤنڈ کی فضاء سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار تھی خصوصاً شہداء کی فیملیز جن میں شہداء کی بیوائیں، بچے، مائیں، بہنیں، والد، بھائی اور دیگرغمزدہ عزیز و اقارب اپنے جذبات پر قابونہ رکھ سکے اور زار و قطار روتے رہے۔ ڈرامے کے اختتام پر پنڈال میں موجود تمام شرکاء نے تمام شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ڈرامے کے کراداروں کی تالیاں بجا کر حوصلہ افزائی کی۔



9/28/2024 8:17:27 AM