Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین، برطانیہ، فرانس اوردیگرممالک کے پاس بھی ایٹمی ہتھیارنہیں ہونے چاہئیں


اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین، برطانیہ، فرانس اوردیگرممالک کے پاس بھی ایٹمی ہتھیارنہیں ہونے چاہئیں
 Posted on: 5/11/2026

دنیا کے حالات کا حقیقت پسندانہ جائزہ لیاجائے توآج کی دنیا میں کسی بھی ملک کے لئے عسکری لحاظ سے طاقت حاصل کرنے اوربغیرایٹم بم کے عزت سے زندگی گزارناممکن نہیں رہاہے لہٰذا اس غنڈہ گردی کوختم ہونا چاہیے کہ صرف چند ممالک توایٹمی ہتھیاررکھ سکتے ہیں باقی نہیں رکھ سکتے۔ اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین، برطانیہ، فرانس اوردیگرممالک کے پاس بھی ایٹمی ہتھیارنہیں ہونے چاہئیں، پھرتمام ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں کو بھی سمندر میں پھینک دیا جائے اور انہیں ضائع کردیا جائے۔
 امریکہ کے پاس ایٹم بم، جدید جنگی جہاز اور دنیا کے سب سے خطرناک اورمہلک ہتھیارہیں، اسرائیل کے پاس ایٹم بم اور خطرناک سے خطرناک میزائل اورہتھیار ہیں۔ جبکہ ایران عسکری لحاظ سے ایک کمزور ملک ہے،اس کی فضائیہ ختم ہوچکی، ایران کے پاس کچھ نہیں، اس پر گزشتہ چالیس سال سے پابندیاں ہیں لیکن ایران نے علامہ اقبال کے اس شعر کہ ”مومن ہے توبے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی“ کے مصداق کنکریوں یاجوکچھ بھی ان کے پاس تھا،اس کے ذریعے ایران نے امریکہ اوراسرائیل دونوں کا مقابلہ کیا اور آج تک کررہاہے، ایران کے حق دفاع کوتسلیم کیا جانا چاہیے۔ 

الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 401 ویں فکری نشست سے خطاب
10 مئی 2026ء


5/11/2026 2:32:49 PM