نائن زیرو معذور افراد کیلئے چوبیس گھنٹے کھلا ہے، الطاف حسین
لندن 4دسمبر2013ء
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے معذور افراد کو مخاطب کر تے ہوئے کہ آپ کیلئے نائن زیر و کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ کی شب معذور وں کے عالمی دن کے حوالے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز میں منعقدہ تقریب کے شرکائے سے خطاب کے دوران کہی ۔