Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین نے اپنی جانب سے ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ودڈس ایبیلٹی PWD WING کو دو لاکھ روپے کا عطیہ اعلان


 Posted on: 12/4/2013
الطاف حسین نے اپنی جانب سے ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ودڈس ایبیلٹی PWD WING کو دو لاکھ روپے کا عطیہ اعلان
لندن۔۔۔4دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ودڈس ایبیلٹیPWD WING کو اپنی جانب سے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا ۔ یہ اعلان جناب الطاف حسین نے بدھ کے روز معذروں کے عالمی دن کے مو قع پر لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد پروگرام شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ پرگروام میں موجود مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی PWD WINGکی بہتری کے کئے اپنے جانب سے عطیات دیں جس پر مخیر حضرات نے بہت بڑی تعداد میں عطیات دئیے۔ جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپنی جانب سے دو لاکھ روپے ،ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک لاکھ روپے، ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن سیف عباس کی جانب سے ایک لاکھ روپے ، شعبہ اطلاعات کی جانب سے پچیس ہزار روپے ،ایم کیوایم نیوزز کی جانب سے دس ہزار وپے، حق پرست ممبر قومی و صوبائی اسمبلی جانب سے دس ، دس ہزار روپے ، شعبہ خواتین کی انچارج کشور زہرہ کی جانب سے ایک لاکھ روپے اور جوائنٹ انچارج نائلہ لطیف کی جانب سے پجاس ہزار روپے، غلام صابر قریشی ایک لاکھ روپے، رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد پچاس ہزار روپے، PWD WINGانچارج عدنان سرورپانچ ہزارروپے، رکن سندھ اسمبلی کامران اختر ایک لاکھ روپے ،بزنس مین آفتاب ایک لاکھ روپے، ساجد کراچی یوینورسٹی پانچ ہزار روپے، پطرس قلیتی امور دس ہزار روپے ، ایم کیوایم کی یو ایس اے کی جانب سے پانچ لاکھ روپے ، لیبر ڈیژن کی جانب سے پچاس ہزار روپے، عبدالحد اقلتی امور پچاس ہزار روپے، لیٹریچر کمیٹی کی جانب سے پندرہ ہزار روپے، صو بائی تنظمی کمیٹی کی جانب سے پچیس ہزار روپے، مہتاب علی کی جانب سے ایک ہزار وپے، عابدزیدی بلوچستان کمیٹی کی جانب سے دس ہزار روپے ، عارف شاہ صوبائی تنظیمی کمیٹی کے پی کے کی جانب سے پچیس ہزار روپے ، میڈیکل ایڈ کی جانب سے دس ہزار روپے، شیخ محمد افضل کی جانب سے پچاس ہزار روپے ، لیگل ایڈ کی جانب سے دس ہزار روپے ، سرسید یونٹ کے کارکن کی جانب سے ایک ہزار روپے ،رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کی جانب سے پندرہ ہزار ، سرروت عثمان باجی کی جانب سے دس ہزار وپے ،ایڈ مین کمیٹی کی جانب سے پچیس ہزار روپے، سہیل (سی سی ڈی)پانچ ہزار ،رکن سندھ اسمبلی انور رضا کی جانب سے دس ہزار وپے ، شہدا سیر کی جانب سے دس ہزار ، برنس روڈ سیکٹر کی انچارج(خواتین ) ایک ہزار وپے ان کی جانب سے اور پانچ ہزار سیکٹر کمیٹی کی جانب سے اور دیگر کی جانب سے لاکھوں روپے عطیات دینے کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین نے کہا کہ ہم پر بھتہ کا الزام لگانے والے دیکھ یہ کہ یہ بھتہ جو لوگ خوشی خوشی دیتے ہیں ، تم جسے بھتہ کہتے ہو ہم اس پر لعنت بھیجتے ہیں کوئی ہمیں ایک روپے بھی خوشی خوشی دے تو ہم اسے ایک لاکھ روپے سمجھتے ہیں ۔

9/28/2024 8:19:18 AM