Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے ایک مرتبہ پھر جناب الطاف حسین کے علاوہ نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مسترد کردیا


ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے ایک مرتبہ پھر جناب الطاف حسین کے علاوہ نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مسترد کردیا
 Posted on: 12/3/2013
ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے ایک مرتبہ پھر جناب الطاف حسین کے علاوہ نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مسترد کردیا
کراچی ۔۔۔3، دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے ایم کیوایم کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے علاوہ ایک مرتبہ پھر نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مستردکردیا ہے۔ منگل کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس میں شریک ہزروں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے دریافت کیا کہ آپ ایمانداری سے بتادیں کہ آپ کو نئی قیادت چاہئے تو میں اس کیلئے خدا کی قسم راضی ہوں ۔ جناب الطاف حسین کے یہ الفاظ مکمل بھی نہیں ہوئے تھے کہ ہزاروں کارکنان نے ہاتھ کھڑے کرکے اورنعرے لگا کر قیادت سے دستبرداری کو مسترد کردیا اور واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ قیادت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

9/28/2024 8:18:19 AM