Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال


آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال
 Posted on: 12/3/2013
آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال
’’قیادت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا‘‘ ایم کیوایم کے کارکنوں کا قائد تحریک کو جواب
’’تو دور ہے تو کیا ہوا ۔۔۔ دلوں میں ہے بسا ہوا‘‘ کارکنوں کے نعرے
کراچی۔۔۔3، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں سے سوال کیاکہ آج آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیاجارہا ہے۔ ہماری 35 سالہ جدوجہد آپ کے سامنے ہے، کیا اس طویل جدوجہد کے بعد بھی آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ اس پر تمام حاظرین نے ایک آوازہوکرجواب دیا ’’ نہیں ‘‘ ۔انہوں نے کارکنوں سے کہاکہ اگر آپ کو مجھے چھوڑنا ہے تو پھراس کافیصلہ آج ہی کرلیں اور آج سے ہی الگ ہوجائیں ۔ جناب الطاف حسین نے کی اس بات پرایم کیوایم کے ذمہ داران اورکارکنوں نے جواب دیا’’ قیادت پرکوئی کمپرومائزنہیں ہوسکتا ‘‘۔اس موقع پرکارکنوں نے جناب الطاف حسین کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے :
تو دور ہے تو کیا ہوا۔۔۔دلوں میں ہے بسا ہوا
تو دورہے تو کیا ہوا۔۔۔نگاہوں میں ہے بساہوا

9/28/2024 8:22:37 AM