Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں کی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں کی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 12/1/2013
ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں کی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے اس کے باوجود جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ لمحہ فکریہ ہے
حملہ دراصل آزاد صحافت پر حملہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
کراچی ۔۔۔ یکم دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علا قے ناظم آباد کے فلائی اوور کے قریب مسلح دہشت گردوں دکی جیو نیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کے واقعہ پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جائے اور اس میں ملوث دہشت گرد عناصر کو گر فتار کرکے قانون کے مطابق سز ادی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹارگٹڈ آپر یشن جاری ہے اس کے باوجود جیونیوز کی ٹیم کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حملہ دراصل آزاد صحافت پر حملہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے لہٰذاحکومت کو چاہئے کہ وہ صحافی برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے ٹھوس موثراقدامات کرے تاکہ وہ اپنے فرائض کو بلا خوف و خطر انجام دے سیکیں ۔ رابطہ کمیٹی نے جیونیوز ٹیم سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا ہے ۔

9/28/2024 6:19:37 AM