ایبٹ آبادکنٹونمنٹ بورڈکےملٹری اسٹیٹ آفس کی جانب سے ہری پورکے ڈپٹی کمشنر کو لکھےگئےایک خط میں کہا گیاہےکہ پاکستان آرمی کےحکام کوضلع ہری پور کی تحصیل خان پورکے دو دیہات کینتھلااورکوٹ جنداں میں ’دفاعی مقاصد‘کےلیے 3481 کنال اراضی درکارہے۔ فوج کی جانب سے مذکورہ اراضی کے مطالبےسے ان دیہاتوں کے مکینوں میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں وہ وہاں کئی سو برسوں سے رہ رہے ہیں اوران کا کہناہے کہ یہ ہمارے آباواجداد کی زمینیں ہیں اورہم انھیں چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ میں ،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ فوج کے اس فیصلے پرنظر ثانی کریں، صدیوں سے آباد غریب خاندانوں کوانکے آباواجداد کی زمینوں سےبےدخل کرنے کےبجائے دفاعی مقاصد کیلئے کسی اور جگہ اراضی تلاش کریں ۔ مجھے یقین ہے کہ فوج کے اس عوام دوست اور مثبت اقدام سے مارگلہ کےان دیہاتوں کےمکینوں میں پائے جانے والے تحفظات کا نہ صرف خاتمہ ہوگا بلکہ غریب عوام کے دِلوں میں فوج کیلئے عقیدت ومحبت اوراحترام کے جذبات بھی پیدا ہوں گے۔ https://bbc.com/urdu/articles/cwy771rdeeno ایبٹ آبادکنٹونمنٹ بورڈکےملٹری اسٹیٹ آفس کی جانب سے ہری پورکے ڈپٹی کمشنر کو لکھےگئےایک خط میں کہا گیاہےکہ پاکستان آرمی کےحکام کوضلع ہری پور کی تحصیل خان پورکے دو دیہات کینتھلااورکوٹ جنداں میں ’دفاعی مقاصد‘کےلیے 3481 کنال اراضی درکارہے۔ فوج کی جانب سے مذکورہ اراضی کے مطالبےسے ان… — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) August 7, 2024