Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طورپر پرامن رکھا جائے، دکانیں، ٹرانسپورٹ اورتعلیمی ادارے کھلے رکھے جائیں۔الطاف حسین


سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طورپر پرامن رکھا جائے، دکانیں، ٹرانسپورٹ اورتعلیمی ادارے کھلے رکھے جائیں۔الطاف حسین
 Posted on: 11/22/2013
سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طورپر پرامن رکھا جائے، دکانیں، ٹرانسپورٹ اورتعلیمی ادارے کھلے رکھے جائیں۔الطاف حسین 
طلبہ کاپہلے ہی بہت تعلیمی نقصان ہوچکاہے لہٰذاتعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں 
عوام سانحہ انچولی کے سوگ میں سیاہ پرچم لہرائیں اور سانحہ کے شہداء کے لئے قرآن خوانی کریں 
لندن ۔۔۔22 نومبر2013ء
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طورپر پرامن رکھا جائے، دکانیں، ٹرانسپورٹ اورتعلیمی ادارے کھلے رکھے جائیں۔انہوں نے کہاکہ طلبہ کاپہلے ہی بہت تعلیمی نقصان ہوچکاہے لہٰذاتعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سانحہ انچولی کے سوگ میں سیاہ پرچم لہرائیں اور سانحہ کے شہداء کے لئے قرآن خوانی کریں ۔



9/28/2024 6:16:02 AM