Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان اسٹیل ملز کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم کی مزدور یونین یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ نے ورکرز لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا


پاکستان اسٹیل ملز کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم کی مزدور یونین یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ نے ورکرز لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا
 Posted on: 11/2/2013
پاکستان اسٹیل ملز کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم کی مزدور یونین یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ نے ورکرز لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ اور ورکرز لیگ کے عہدیداران کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ 
حق پرست ملازمین اسٹیل ملز ریفرنڈم میں بھرپور تعداد میں ووٹ دیکر ورکرز لیگ کو کامیاب بنائیں، انچارج و اراکین ایم کیوایم لیبر ڈویژن
کراچی:۔۔۔2، نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کی یونین یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ نے پاکستان اسٹیل ملزمیں4،نومبر2013ء کوہونیوالے ریفرنڈم میں ورکرزلیگ کی بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔اس بات کا فیصلہ آج لیبرڈویژن کے مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں انچارج لیبر ڈویژن پاکستان کاظم رضا نے سینٹرل کوآرڈی نیشن کمیٹی، یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ کے عہدیداران اور ورکرز لیگ کے عہدیداران کے مشترکہ اجلاس میں کیا۔انچارج لیبر ڈویژن کاظم رضااوراراکین سینٹرل کمیٹی لیبرڈویژن نے اسٹیل ملزکے تمام حق پرست ملازمین سے اپیل کی کہ وہ پاکستان اسٹیل ملز میں بروز پیر4 نومبر 2013ء کوہونیوالے ریفرنڈم میں بھرپور تعداد میں ووٹ دیکر ورکرز لیگ کو کامیاب بنائیں۔

9/28/2024 4:16:19 AM