Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب نو منتخب صدر و عہدیداران کو الطاف حسین کی مبارکباد


سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب نو منتخب صدر و عہدیداران کو الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 11/2/2013
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب نو منتخب صدر و عہدیداران کو الطاف حسین کی مبارکباد
لندن:۔۔۔2، نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونیوالے نومنتخب صدر اور عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہرکی ہے کہ منتخب عہدیداران وکلاء کودرپیش مسائل کے حل اورملک میں انصاف و قانون کی حکمرانی قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ بارایشوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے صدر کامران مرتضیٰ اور دیگرعہدیداران کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ نومنتخب عہدیداران وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حل اورقانون کی بالادستی کیلئے بلاامتیاز رنگ ونسل اپنا کردار ادا کریں گے۔

9/28/2024 4:18:48 AM