Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس


 ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 1/11/2023

ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر ایم کیوایم
کے بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
 ماجدجہانگیر نے ففٹی ففٹی کے ذریعے برسوں تک عوام کو
 محظوظ کیا لیکن افسوس کہ ان کی قدرنہ کی گئی 
 حکومت کوفنکاروں کی مدد کیلئے ایک فنڈقائم کرناچاہیے تاکہ مشکل اوقات میں ان کی مدد کی جاسکے۔ الطاف حسین
لندن …  11 جنوری 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکزی کردار ماجدجہانگیر کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ماجدجہانگیر نے ففٹی ففٹی کے ذریعے برسوں تک عوام کو محظوظ کیا لیکن افسوس کہ ان کی قدرنہ کی گئی اوروہ مفلوک الحالی کاشکار ہوئے اوراسی حالت میں بیماری کے نتیجے میں وہ انتقال کرگئے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ حکومت کو فنکاروں کی مدد کے لئے ایک فنڈقائم کرناچاہیے تاکہ مشکل اوقات میں ان کی مدد کی جاسکے۔ 
 جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ماجدجہانگیر مرحوم کی مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 
٭٭٭٭٭


1/4/2025 11:03:04 PM