Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرائیکی ہیلپ لائن کے چیئرمین اور ایم کیوایم کے ہمدرد نذیر تریلی کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


 Posted on: 10/28/2013
سرائیکی ہیلپ لائن کے چیئرمین اور ایم کیوایم کے ہمدرد نذیر تریلی کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
نذیر تریلی کا قتل شہر کا امن خراب کرنے کی سازش کا حصہ ہے، رابطہ کمیٹی
نذیر تریلی شہید کے لواحقین سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت، شہید کی مغفرت کیلئے دعا
کراچی:۔۔۔28، اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرائیکی ہیلپ لائن کے چیئرمین اورایم کیوایم کے ہمدردنذیرتریلی کو دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے شہید کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا کہ نذیرتریلی کے قتل کا نوٹس لیاجائے اوردہشت گرد عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے نذیرتریلی شہیدکے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ نذیر تریلی کا قتل شہرکا امن خراب کرنے کی سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہید نذیر تریلی کواپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے سوگوارلواحقین کوصبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

9/28/2024 4:12:40 AM