Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

PFUJکے الیکشن میں گرین پینل کی کامیابی پر نومنتخب صدر راناعظیم ، سیکریٹری جنرل امین یوسف اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے انچارج انجینئر ناصر جمال کی مبارکباد

 Posted on: 10/27/2013
PFUJکے الیکشن میں گرین پینل کی کامیابی پر نومنتخب صدر راناعظیم ، سیکریٹری جنرل امین یوسف اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے انچارج انجینئر ناصر جمال کی مبارکباد 
گرین پینل کے نومنتخب عہدیداران آزادی صحافت اور صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام تر صلاحتیں استعمال کریں گے ، ناصر جمال 
کراچی ۔۔۔27، اکتوبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج انجینئر ناصر جمال نے پاکستان فیڈریشن یونین آف جرنلسٹ (PFUJ)کے الیکشن میں گرین پینل کی کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے گرین پینل کے نومنتخب صدر راناعظیم ، سیکریٹری جنرل امین یوسف اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ گرین پینل کے نومنتخب عہدیداران آزادی صحافت اور صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لائیں گے اواپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیکر صحافتی برادری کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔

9/28/2024 4:14:53 AM