ایم کیوایم کے سو گوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی۔۔۔۔ 24 اکتوبر، 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حید رآباد زون یو نٹ 5/Aکے کارکن توحید کے بھا ئی حمیدخا ن اوربدین زون کے یونٹ انچارج محمدصادق کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مر حومین کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحو مین کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)