Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست اراکین اسمبلی کی گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات اویس مظفر سے ملاقات


حق پرست اراکین اسمبلی کی گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات اویس مظفر سے ملاقات
 Posted on: 10/22/2013
حق پرست اراکین اسمبلی کی گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات اویس مظفر سے ملاقات
حیدرآباد اور میرپور خاص کے حالاتِ زار، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سمیت عوامی مسائل اور سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے آگاہ کیا
دونوں شہروں کے مسائل کے حل کیلئے فی الفور سرکاری مشنری کو حرکت میں لاتے ہوئے مثبت اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں، اراکین اسمبلی کا مطالبہ
حیدر آباد اور میرپور خاص کے مسائل کے حل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت شہریوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات کی یقین دہانی
کراچی:۔۔۔22؍اکتوبر2013ء
حیدر آباد اور میر پور خاص سے تعلق رکھنے والے حق پرست اراکین اسمبلی کی گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات اویس مظفر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اراکین اسمبلی نے دونوں شہروں کی حالات زار، جگہ جگہ گندگی کے ڈیڑھ سمیت عوامی مسائل اور دونوں شہروں کے سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی ا ور ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی سمیت دیگر اہم مسائل کو تفصیلی سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ حیدر آباد اور میر پور خاص کے مسائل کے حل کیلئے فی الفور سرکاری مشنری کو حرکت میں لاتے ہوئے مثبت اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر بلدیات اویس مظفر نے حق پرست اراکین اسمبلی کی جانب سے دونوں شہروں کے حوالے سے مسائل کو توجہ سے سنا اور حیدر آباد اور میر پور خاص کے مسائل کے حل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت شہریوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی۔ 

12/28/2024 3:41:43 AM