Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ممتاز صنعتکار اختیار بیگ کو فون، والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ممتاز صنعتکار اختیار بیگ کو فون، والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
 Posted on: 10/20/2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ممتاز صنعتکار اختیار بیگ کو فون، والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
کائنات میں ہر شے کا نعم البدل ہوسکتا ہے لیکن ماں وہ ہستی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 20 اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازصنعتکار اختیار بیگ کو فون کرکے ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اختیار بیگ سے فون پر تعزیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ کائنات میں ہر شے کا نعم البدل ہوسکتا ہے لیکن ماں وہ ہستی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور جس کے جدا ہونے کا صدمہ ایسا تکلیف دہ عمل ہے جوانسان کو تمام عمر رنجیدہ رکھتا ہے۔ انہوں نے اختیار بیگ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورآپ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ 

12/28/2024 3:44:06 AM