Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈیفنس کے علاقے میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کا اظہار مذمت


ڈیفنس کے علاقے میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کا اظہار مذمت
 Posted on: 10/11/2013
ڈیفنس کے علاقے میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کا اظہار مذمت
معصوم بچیوں اور خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے واقعات پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے
حکومتی سطح پر ان واقعات کا سختی سے نوٹس لیا جائے اور مجرموں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جائیں
کراچی۔۔۔۔11اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر سخت ترین لفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلداز جلد گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچیوں اور خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے واقعات پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے حکومتی سطح پر ان واقعات کاسختی سے نوٹس لیا اور مجرموں کو گرفتا رکرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جائیں۔

12/28/2024 3:12:39 AM