Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او


 Posted on: 9/26/2013
پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او
صدر پاکستان، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر شہر میں اساتذہ کے ساتھ تواتر سے جاری واقعات کا فی الفور نوٹس لیں
کراچی ۔۔۔۔26 ستمبر2013
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چےئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے اسلامیہ کالج کراچی کے لیکچرار پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کسی بھی قوم کی تشکیل میں تعمیری حیثیت رکھتے ہیں مگر قابل افسوس بات ہے کہ ہمارے ملک میں جہاں ایک عام شہری محفوظ نہیں وہاں اساتذہ و جیسے معزز و محترم طبقے کے ساتھ بھی اس قسم کے واقعات رونماں ہوتے رہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں کراچی کی سرکاری جامعہ میں چند غنڈہ عناصر کی جانب سے پروفیسر کو نقل نا کرانے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔انھوں نے صدر پاکستان ،وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سمیت دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تواتر سے جاری ان واقعات کا فی الفور نوٹس لیکر ان واقعات میں ملوث درندہ صفت افراد کو عبرت ناک سزا دیں تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات کی بیخ کنی کی جاسکے۔ اس موقع پر مرکزی کابینہ نے پروفیسر غلام نبی کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

12/27/2024 12:38:43 PM