Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔


جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔
 Posted on: 9/26/2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔
امدادی سامان فوج کے حوالے کردیاگیاجواپنے امدادی ٹرکوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں پہنچادیں گے
جمعرات کی دوپہرروانہ ہونیوالے امدادی سامان سے لدے ٹرک میں خیمے،غذائی اجناس آٹا،چاول،دالیں،گھی،تیل،خشک دودھ
،چائے کی پتی،نمک،مصالحہ جات ،واٹرکولراوردیگرگھریلواشیاء شامل ہیں
کراچی۔۔۔26ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل مزیدایک اورٹرک جمعرات کی دوپہرروانہ کیاگیا۔امدادی ٹرک رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی اوررکن سندھ اسمبلی ارتضی ٰ فاروقی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دیگرذمہ داران کے ہمراہ روانہ کیا۔امدادی سامان سے بھرے ٹرک میں50خیمے،راشن کے سینکڑوں پیکٹس جس میںآٹا ، چاول، خشک دودھ ، تیل ،گھی ،مصالحہ جات،کولر اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی مقدار میں شامل ہیں۔ بعدازاںیہ امدادی سامان سے لدہ ٹرک پاک فوج کے حوالے کردیاگیاجواپنے امدادی ٹرکوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں پہنچادیں گے۔

12/27/2024 12:11:47 PM