Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے خودکووقف کردیں،جناب الطاف حسین کی اپیل


 Posted on: 9/17/2013
نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے خودکووقف کردیں،جناب الطاف حسین کی اپیل
کراچی ۔۔۔17،ستمبر2013ء 
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے تمام نوجوان سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے خودکووقف کردیں۔یہ اپیل جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈعزیز آبادمیں اپنی 60سالگرہ کے اجتماع کے شرکاء سے ٹیلفونک خطاب کے دوران کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ نوجوان تعلیم زیادہ سے زیادہ حاصل کریں اورنقل سے پرہیز کریں۔انہوں نے کہاکہ نوجوان تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ اپنے والدین اوراساتذاکرام کی بھی عزت کریں،اساتذہ کادرجہ والدین کے برابرہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ میں جب میں سنتاہوں کہ کسی طالب علم نے استادکے گربیان پرہاتھ ڈالاتومیرادل خون کے آنسوروتاہے اورمیں سوچتاہوں کہ ہمارے نوجوان کس طرف جارہے ہیں۔انہوں نے ملک بھرکے نوجوانوں سے اپیل کہ وہ بہترتعلیم حصول ،والدین اوراساتذہ کرام کی عزت کریںیہی میری تعلیمات ہیں۔



12/27/2024 12:06:34 PM