رینجرز کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوا یم لانڈھی ٹاؤن کے کارکن ریاض الحق شہید کا سوئم غوثیہ مسجد لانڈھی میں ہوا
رکن رابطہ کمیٹی جاوید کاظمی نے ریاض الحق شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انھیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے
تعزیتی پیغام پہنچایا
کراچی ۔۔۔ 10، جولائی 2016ء