Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جمہوریت کے عالمی دن کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے جمہوری ممالک کے عوام کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
Posted on: 9/14/2013
جمہوریت کے زریں اصولوں پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل پیرا ہو کر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی معراج پاسکتا ہے
جمہوریت کا عالمی دن منایا جانا جہاں خوش آئند ہے وہیں یہ دن تمام جمہوری ممالک کو اپنا محاسبہ کرنے کی دعوت دیتا ہے، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرمائے
لندن۔۔۔14، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ’’جمہوریت ‘‘ کے عالمی دن کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے جمہوری ممالک کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جمہوریت کے زریں اصولوں پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل پیرا ہوکر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی معراج پاسکتا ہے۔ 15 ستمبر کو جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نہ صرف جمہوری ملک ہے بلکہ جمہوری روایت کا امین ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جارہا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے لیکن یہ دن تمام جمہوری ممالک کو اپنا محاسبہ کرنے کی دعوت بھی دیتا ہے۔ جناب الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر جمہوریت کے عالمی کی دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرمائے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے جمہوری ممالک کو ترقی و خوشحالی عطا فرمائے۔
6/3/2026 10:10:13 PM
لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایا
...
03 Jun 2026
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
...
03 Jun 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں پانچ نئے اراکین کوشامل کرلیاگیا
...
02 Jun 2026
پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین
...
01 Jun 2026
پاکستان کی جیوپولیٹکل سچویشن خطرے میں ہے. ملک میں موجود سیاسی بے چینی
...
31 May 2026
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
میں تمام عوام کوعیدالاضحی کی مبارکباد پیش کرتاہوں
...
26 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us