Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
مقامی روزنامہ کے رپورٹر آغا طارق کے فلیٹ میں چوری کی واردات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
Posted on: 9/14/2013
کراچی ۔۔۔ 14، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ عوام کے رپورٹر آغا طارق کے ڈیفنس میں واقع فلیٹ میں چوری اور طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرارہونے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں صحافی برادری بھی جرائم پیشہ افراد کی مذموم کارورائیوں سے محفوظ نہیں ہے جس سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ عام شہریوں کی جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں جان و مال کس قدر عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آغا طارق کے فلیٹ میں چوری کی واردات کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے ، صحافت کے معزز پیشے سے وابستہ افراد کو جرائم پیشہ عناصر سے تحفظ فراہم کیاجائے اورچوری کی واردات میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
9/9/2026 5:25:22 PM
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us