Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ہزارہ وال سے تعلق رکھنے والے معززین اور مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفد کی لیلیٰ پروین سے ملاقات
Posted on: 9/14/2013
ملک میں مزید نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، ڈاکٹر لیلیٰ پروین
جناب الطاف حسین نے نئے صوبوں کے قیام کی بات کرکے ہزارہ وال سمیت دیگر قوموں میں پائی جانیوالی بے چینی کو ختم کردیا ہے
حالیہ انتخابات میں جنہوں نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے وعدے کیے تھے وہ تمام لوگ اپنے وعدے وفا کریں
پشاور: ۔۔۔14 ستمبر2013ء
ہزارہ وال سے تعلق رکھنے والے معززین اور مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے نمائندہ وفدنے گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن ڈاکٹرلیلیٰ پروین سے ملاقات کی اورایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بیان کوخوش آئندقراردیا۔مہمان وفدسے ملاقات میں لیلیٰ پروین نے کہاکہ ملک میں مزیدنئے صوبوں کا قیام ناگزیرہے،قائدتحریک الطاف حسین نے نئے صوبوں کے قیام کی بات کرکے ہزارہ وال سمیت دیگرمحکوم عوام میں پائی جانیوالی بے چینی کوختم کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم واحدجماعت ہے جومحض وعدوں اورجذباتی نعروں پریقین نہیں رکھتی بلکہ عملی اقدامات کرکے دکھاتی ہے ایم کیوایم نے جس طرح ہزارہ وال سمیت دیگرقوموں کا بھرپوراندازمیں ساتھ دیااوران کے حقوق کے حصول کیلئے نہ صرف آوازبلندکی بلکہ سینیٹ وقومی اسمبلی میں ہزارہ وال صوبے کے قیام کیلئے بل بھی جمع کرایاہے وہ ناقابل فراموش ہے۔انہوں نے کہاکہ حالیہ انتخابات میں جن لوگوں نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے وعدے کیے تھے اب وقت آچکاہے کہ وہ تمام لوگ اپنے وعدے وفاکریں۔
9/16/2025 2:39:39 PM
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us