Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نیو یارک ٹائمز میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ سراسر شر انگیز، بیہودہ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 9/14/2013
شر انگیز رپورٹ تیار کرنے والے ڈیکلن واش نامی صحافی کو میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ناپسندیدہ شخص قرار دیکر پاکستان سے نکالا گیا تھا
شر انگیز اور بیہودہ رپورٹ کے ذریعے قائد تحریک الطاف حسین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر نیویارک ٹائمز اور مذکورہ صحافی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا، اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی جارہی ہے
کراچی ۔۔۔ 14 ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے امریکی اخبارنیویارک ٹائمزمیں ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے سراسرشرانگیز، بیہودہ ،من گھڑت اوربے بنیادقراردیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی یہ شرانگیز رپورٹ جو ڈیکلن واش(Declan Walsh) نامی صحافی نے تیارکی ہے اس کی اپنی کوئی crediblity نہیں ہے اورمیڈیارپورٹ کے مطابق اس صحافی کو کچھ عرصہ قبل پاکستان کیلئے ناپسندیدہ شخص قرار دیکر پاکستان سے نکالا گیا تھا ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین ملک کی ایک بڑی جماعت کے قائداورکروڑوں عوام کے ہردلعزیزرہنماہیں اور نیویارک ٹائمز کی اس شرانگیز رپورٹ کے ذریعے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی کردارکشی کی گئی ہے اور جو زبان استعمال کی گئی ہے اس نے صحافتی آداب اوراصولوں کی دھجیاں اڑادی ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس شرانگیزاوربیہودہ رپورٹ کے ذریعے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ساکھ کوجس طرح نقصان پہنچا نے کی کوشش کی گئی ہے اس پر نیویارک ٹائمزاورمذکورہ صحافی کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ دائر ۔کیاجائے گا۔ اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی جارہی ہے ۔
9/9/2026 5:42:00 PM
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us