Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

منتخب نمائندوں،عہدیداروں، کارکنوں اورہمدردوں کی اندھادھندگرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر سہ پہرتین بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔


 Posted on: 9/13/2013
منتخب نمائندوں،عہدیداروں، کارکنوں اورہمدردوں کی اندھادھندگرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر سہ پہرتین بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔
کارکنان وہمدرد احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں اور حکومتی مظالم کے خلاف پرامن طور پراپنااحتجاج رجسٹرکرائیں۔رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کوسیاسی انتقام کانشانہ بنانے کے خلاف ہرسطح پر پرامن احتجاج جائے گا۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔13 ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے منتخب نمائندوں،عہدیداروں، کارکنوں اورہمدردوں کی اندھادھندگرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر سہ پہرتین بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گااو رایم کیوایم کوریاستی آپریشن کانشانہ بنانے کے خلاف پر امن احتجاج کیاجائے گا۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کارکنان وہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں اور حکومتی مظالم کے خلاف پرامن طورپراپنااحتجاج رجسٹر کرائیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈآپریشن کی آڑمیں شہرمیں ایم کیوایم کے عہدیداروں ،کارکنوں اوراس کے ہمدردوں کوبڑے پیمانے پر گرفتارکررہی ہے اورانہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کیاجارہاہے جبکہ شہرمیں دہشت گردی کابازارگرم کرنے والے عناصرآج بھی آزادہیں ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کوسیاسی انتقام کانشانہ بنانے کے خلاف ہرسطح پر پرامن احتجاج جائے گا۔

9/28/2024 12:25:26 AM