Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف فنکار شہزاد رضا کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


معروف فنکار شہزاد رضا کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/28/2013
معروف فنکار شہزاد رضا کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی: ۔۔۔28،ا گست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلم ،ٹی وی اوراسٹیج کے معروف فنکارشہزادرضاکی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہزاد رضا سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل دے۔(آمین) دریں اثناء ایم کیوایم سوشل فورم کے اراکین نے بھی شہزادرضاکی والدہ کے انتقال پردلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ہے۔

9/27/2024 10:20:21 PM