عوام و کارکنان ایم کیوایم لندن شعبہ خواتین کی رکن محترمہ راشدہ اکبر کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔۔20، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ خواتین کی رکن محترمہ راشدہ اکبرکی علالت پرگہری تشویش کا اظہارکیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام ،ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضورمحترمہ راشدہ اکبرکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں