Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کل بروز پیر شام چار بجے بیک وقت چار جلسوں سے اہم خطاب کریں گے


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کل بروز پیر شام چار بجے بیک وقت چار جلسوں سے اہم خطاب کریں گے
 Posted on: 8/18/2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کل بروز پیر شام چار بجے بیک وقت چار جلسوں سے اہم خطاب کریں گے
ضمنی انتخابات برائے 2013ء کے سلسلے میں پی ایس 64 کے علاقے مہاجر کالونی گراؤنڈ میرپورخاص، پی ایس 103 کے علاقے نارتھ ناظم آباد، پی ایس 95 اورنگی نمبر 8 کے علاقے شاداب گراؤنڈ اور NA-254 کے علاقے عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی نمبر ساڑھے 3 میں جلسہ عام منعقد ہونگے 
عوام و کارکنان جلسوں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
کراچی۔۔۔ 18اگست2013ء
ضمنی انتخابات برائے 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ اگست 2013ء بروزپیر شام 4بجے پی ایس 64کے علاقے مہاجر کالونی گراؤنڈ میرپورخاص ، پی ایس 103کے علاقے نارتھ ناظم آباد نگینہ اپارٹمنٹ نزد حیدری مارکیٹ ، پی ایس 95اورنگی نمبر 8کے علاقے شاداب گراؤنڈ اور NA-254کے علاقے عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی نمبر ساڑھے 3 میں جلسہ عام منعقد کئے جارہے ہیں ۔ان جلسہ عام سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بیک وقت اہم ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل کی ہے کہ ایم کیو ایم کے جلسوں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں۔جلسہ عام کی تمام تیارں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ مختلف کمیٹیا ں بھی تشکیل دے دی گئیں ہیں جس میں ٹریفک کمیٹی، فوڈ کمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی اور دیگر شامل ہیں ۔

12/26/2024 6:04:11 AM