Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مولانا شاہ احمد نورانی کی ہمشیرہ ، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر فریدہ صدیقی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت

مولانا شاہ احمد نورانی کی ہمشیرہ ، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر فریدہ صدیقی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 8/7/2013 1
مولانا شاہ احمد نورانی کی ہمشیرہ ، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر فریدہ صدیقی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت 
لندن۔۔۔6، اگست2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف مذہبی اسکالر ، روحانی شخصیت اور سیاسی رہنما مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کی ہمشیرہ ، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر فریدہ صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/26/2024 6:55:49 AM