ایم کیوایم کی افطار و ڈنر میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام کی شرکت
تصاویر
کراچی ۔۔۔2، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں ملک کی اہم سیاسی شخصیات اورمعززین شہرکے اعزازمیں افطاروڈنرمیں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام نے شرکت کی جن میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ علی کرارنقوی،علی اوسط شیعہ رہنماء علامہ مرزا یوسف حسین(صدرشیعہ ایکشن کمیٹی)،علامہ نثار قلندری (صدرذاکرین امامیہ) معروف شیعہ اسکالرعلامہ فرقان حیدرعابدی ،مولانا تنویر الحق تھانوی (متحدہ بین المسلمین فورم)،علامہ عباس کمیلی مذہبی رہنماء و سابق سینیٹر) شاہ سراج الحق (صدر بریلوی پاکستان سنی موومنٹ)، مطلوب اعوان قادری رہنماء سنی تحریک،جعفرالحق تھانوی (سنی رہنماء)علامہ وقارحسن تقوی، کمال امرہوی (مذہبی اسکالر شاعر) مولانا امیر عبد اللہ فاروقی ، مولانامرتضیٰ رحمانی،مولانامفتی شمیم ، مولانا اکرام حسین ترمزی،علامہ اظہرحسین نقوی،پیرمختارحسین صدیقی، قاری عبدالحٰی ،علامہ عبد اللہ جونا گڑی، علامہ زبیرعباس عابدی(مذہبی اسکالر)،مولاناتشرالحق تھانوی، مذہبی اسکالرموسیٰ عابدی(عابدی ویلفیئر ٹرسٹ)، ڈاکٹرعین الرضا (شیعہ رہنمااسکالر)علامہ احمدعلی مدنی،مولانامعاذاللہ مدنی،مولانایاسین نقشبندی،سلمان مجتبیٰ (صدر مرکز تنظیم عزا)،علامہ اطہرحسین مشہدی (شیعہ خطیب) مولانا عبد الصمد قادری، قبلہ خلیل قادری، طاسن علی شاہ بخاری، مولانا محمدعبداللہ، مولانا سید نور (ناظم تعلیمات فیض العلوم)نیو کراچی ، میرمحمدقاسمی خطیب جامع مسجدنوری، علامہ سیدمحمدعلی شاہ (سرپرست اعلیٰ جامع نورالقرآن نارتھ کراچی)، زاہد فاروقی (ریسرچ اسکالر کراچی یونیورسٹی)، مولانا محمد اعجاز درانی(امام جامع مسجد فیضان اولیاء) اور محمداسلم کے علاوہ دیگر جید علمائے کرام نے شرکت کی اوراپنے عقیدت اورمسلک کے مطابق روزہ افطارکیا۔