Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوابشاہ کی مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کے قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوابشاہ کی مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کے قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 8/2/2013 1
دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوابشاہ کی مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کے قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت 
یعقوب قادری کا قتل فرقہ وارنہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔شہید کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
کراچی۔۔۔2اگست2013ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ،جماعت اہلسنت کے مرکزی سپریم کونسل کے رکن اور نوابشاہ کی معروف مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس واقعہ کو فرقہ وارنہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے ۔ایک بیان رابطہ کمیٹی نے شہید کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر عشرت العباد ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مطالبہ کیا ہے کہ یعقوب قادری کے قتل کا نوٹس لیا جائے اور اس میں دہشت گردوں کو گرفتارکرکے قانون کے مطا بق سخت سے سخت سزا دی جائے 

12/25/2024 6:47:14 PM