Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نیو کراچی سیکٹر کے شہید کارکن محمد شفیق سینکڑوں سوگواران کی آہوں کے درمیان سپرد خاک


نیو کراچی سیکٹر کے شہید کارکن محمد شفیق سینکڑوں سوگواران کی آہوں کے درمیان سپرد خاک
 Posted on: 8/1/2013 1
نیو کراچی سیکٹر کے شہید کارکن محمد شفیق سینکڑوں سوگواران کی آہوں کے درمیان سپرد خاک
نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی اور ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کی شرکت
کراچی ۔۔۔یکم ، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نیوکراچی سیکٹریونٹ139کے کارکن محمد شفیق شہید کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان نئی کراچی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ اس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہرجامع مسجدمخدومیہ میں اداکی گئی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمدسلیم صدیقی،منتخب حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان،نیوکراچی سیکٹرکمیٹی کے ارکان، یونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران،کارکنان،ہمدردوں اورشہیدکے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورشہیدکی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران صبرجمیل کیلئے دعائیں کیں۔ واضح رہے کہ محمدشفیق کوگزشتہ روزنامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید کردیاتھا۔

12/25/2024 7:05:11 PM