Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے الطاف حسین کے نام ہزاروں عید کارڈز موصول ہوئے


لندن میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے الطاف حسین کے نام ہزاروں عید کارڈز موصول ہوئے
 Posted on: 7/30/2013
لندن میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے الطاف حسین کے نام ہزاروں عید کارڈز موصول ہوئے
عید کارڈز کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں عید کارڈز کی بہار
ایم کیوایم لندن یونٹ کے کارکنان ان عید کارڈز کو ملک اور شہر کے لحاظ سے ترتیب دینے میں مصروف
لندن۔۔۔30، جولائی2013ء
پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو ہزاروں کی تعداد میں عیدکارڈز موصول ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے نام ہزاروں کی تعداد میں عید کارڈز موصول ہوئے ہیں۔ یہ عید کارڈز پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردوں کی جانب سے بذریعہ پوسٹ ارسال کئے گئے ہیں ۔ عید کارڈز کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں عیدکارڈز کی بہار دکھائی دے رہی ہے اور ایم کیوایم لندن یونٹ کے کارکنان ان عید کارڈز کو ملک اور شہر کے لحاظ سے ترتیب دینے میں مصروف ہے۔ دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں نے ان عیدکارڈزکے ذریعہ جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کا اظہار کیا ہے، انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرنے کے علاوہ جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہارکیا ہے ۔


12/25/2024 6:59:09 PM