Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف موسیقار بلند اقبال فن موسیقی کے عہد حاضر کا ایک عظیم سرمایہ تھے


معروف موسیقار بلند اقبال فن موسیقی کے عہد حاضر کا ایک عظیم سرمایہ تھے
 Posted on: 7/26/2013
معروف موسیقار بلند اقبال فن موسیقی کے عہد حاضر کا ایک عظیم سرمایہ تھے
معروف موسیقار بلند اقبال کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔۔26جولائی، 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف موسیقار بلنداقبال کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بلند اقبال کے انتقال سے فن موسیقی میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کافی عرصے تک پر نہیں ہوسکتا اور بلند اقبال نے فن موسیقی میں جو خدمات انجام دی ہی وہ کسی صورت فراموش نہیں کی جائے گی ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ( آمین )

12/25/2024 6:54:43 PM