Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست صوبائی وزیر الطاف کاظمی کی والدہ کے انتقال ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سابق حق پرست صوبائی وزیر الطاف کاظمی کی والدہ کے انتقال ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/22/2015
سابق حق پرست صوبائی وزیر الطاف کاظمی کی والدہ کے انتقال ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔22جون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست صوبائی وزیر الطاف کاظمی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے الطاف کاظمی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلندکرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

10/1/2024 12:12:35 AM