Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کے مختلف چرچ اور گردوارہ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلامتی کیلئے دعائیہ اجتماعات کا انعقاد


کراچی کے مختلف چرچ اور گردوارہ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلامتی کیلئے دعائیہ اجتماعات کا انعقاد
 Posted on: 7/14/2013
کراچی کے مختلف چرچ اور گردوارہ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلامتی کیلئے دعائیہ اجتماعات کا انعقاد
کراچی:۔۔14؍ جولائی 2013ء 
کراچی کے مختلف علاقوں کے چرچ اور گردوارہ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سلامتی اور تحفظ کیلئے گزشتہ روز دعائیہ اجتماعات منعقد ہوئے۔ یہ دعائیہ اجتماعات کورنگی کے علاقے جوزف گِل ٹاؤن اسکول ، نعمت کالونی عزیز آباد میں واقع کرائسٹ گاسپل چرچ اور آدم گوٹھ ہندو کالونی گڈاپ ٹاؤن میں واقع گردوارہ گرو نانک صاحب سکھ سبھا میں منعقد ہوئے جن میں پاسٹر روبن راز ، یونس مسیح ، ڈیوڈ غلام، یوسف جان اور پردھان سردار دھونی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خیر وعافیت، صحت و سلامتی، درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں ۔ دعائیہ اجتماعات میں ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج پطرس مسیح واراکین ،حق پرست ارکان سندھ اسمبلی رشید خان اور عارف بھٹی کے علاوہ مسیح اور سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی ماؤں،بہنوں، بزرگوں اورکارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔


12/25/2024 7:31:19 AM