Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر افطار کا اہتمام


ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر افطار کا اہتمام
 Posted on: 7/11/2013
ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر افطار کا اہتمام
تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد اور صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے افطار کیا
کراچی:۔۔۔11 جولائی 2013ء
ہرسال کی طرح امسال بھی جمعرات کویکم رمضان المبارک کے موقع پریکمشت ہزاروں افرادنے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو عزیزآبادمیں افطارکیااوراپنے اپنے مسلک اورعقیدے کے مطابق روزہ کھولا۔ نائن زیروپرافطار کرنے والوں میں اراکین رابطہ کمیٹی ،منتخب حق پرست نمائندے،شعبہ جات کے ارکان ،پبلک سیکریٹریٹ میں ملاقات کیلئے آنیوالے مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افرادکے علاوہ صحافیوں اورمیڈیاکے نمائندوں کی بہت بڑی تعدادشامل تھی۔ واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے ہرسال ماہ رمضان میں نائن زیرو عزیز آباد میں عوام و کارکنان کیلئے افطارکاخصوصی انتظام کیاجاتاہے۔


12/25/2024 7:07:17 AM