Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوواور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکوکی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات

کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوواور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکوکی خورشید بیگم سیکریٹریٹ  میں مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات
 Posted on: 6/26/2013
کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوواور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکوکی خورشید بیگم سیکریٹریٹ  میں مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات 
کراچی۔۔۔26،جون2013ء
کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوو(Andrey demidov) اور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکو
(Dimtry Bondarenko)نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست سینیٹر مصطفی کمال اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی ۔ ملا قات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں پاکستان ،بالخصوص کراچی میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال ، دوہرے تعلیمی نظام ، دہشت گردی ، شدت پسندی کے ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر ملک کی مجموعی ، سیاسی ، سماجی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف بھی زیر بحث آئے ۔ ملاقات میں ایم کیوایم کے رہنماؤں نے روسی قونصل جنرل کو ایم کیوایم کے اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی کے باعث عوام کو پہنچنے والے ثمرات سے بھی آگاہ کیا ۔ 

12/25/2024 5:59:06 AM