ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔24جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن کامران کے والد عبدالسلام ، نارتھ کراچی یونٹ 136یونٹ کے کارکن عبدالکریم کے بھائی محمد عظیم ، ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی ( کراچی ) لانڈھی سیکٹر یونٹ شیر پاؤ کے کارکن رحیم کی والدہ شاہ قلم حرُ کے انتقال پر دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سو گوا ر لو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلی مقا م عطا فرما ئے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین)