تحریر سلیم صافی
کیا سندھ پاکستان کا حصہ نہیں ہے اگر ہے توپنجاب اور خیبرپختونخوا میں لاءق تحسین قرارپانے والا اقدام سندھ میں جرم کیسے قرارپاتا ہے ؟ پیپلزپارٹی کی قیادت یا تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تقسیم کے ایشوز چھیڑنے پرقوم سے معافی مانگے یا پھر سندھ کی تقسیم پرسیخ پا ہونے والوں کو بھی جواب دے ۔ میاں نواز شریف یا تو پہاولپور اور ہزارہ کی حمایت پر بھی معافی مانگیں یا پھر سید غوث علی شاہ اور ماروی میمن کو سمجھا دیں کہ وہ سندھ کی تقسیم کے مطالبے کا جمہوری حق استعمال کرنے والوں کو گالیاں دینے والوں کی صف سے نکل جاءیں ۔
مزید تفصیل کیلے کلک کریں