Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام آج امریکہ ،برطانیہ اورکینیڈامیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام آج امریکہ ،برطانیہ اورکینیڈامیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
 Posted on: 6/23/2013
رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام آج امریکہ ،برطانیہ اورکینیڈامیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے کیاجائے گاجبکہ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیاجائے گا۔کینیڈا میں احتجاجی مظاہرہ ٹورنٹو کے علاقے ڈاؤن ٹاؤن کے ڈنڈاس اسکوائرمیں کیاجائے گا۔یلجئم،جرمنی،ساؤتھ افریقہ اوردیگر ممالک میں بھی ایم کیوایم کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں جاری ہیں
لندن ۔۔۔۔23جون 2013
کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف جاری احتجاج کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام آج امریکہ ،برطانیہ اورکینیڈامیں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ امریکہ میں مظاہرہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے کیاجائے گاجبکہ برطانیہ میں دارالحکومت لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیاجائے گا۔ کینیڈا میں احتجاجی مظاہرہ ٹورنٹو کے علاقے ڈاؤن ٹاؤن کے ڈنڈاس اسکوائرمیں کیاجائے گا۔رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی ، ان کے صاحبزادے وقاص قریشی اورایم کیوایم کے دیگرکارکنوں کے سفاکانہ قتل کے خلاف ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں بیلجئم،جرمنی،ساؤتھ افریقہ اوردیگر ممالک میں بھی ایم کیوایم کے اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جہاں مظاہروں کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

12/25/2024 7:24:37 AM