Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بھٹائی کالونی یونٹ کے انچارج نادر سومرو، کمیٹی کے رکن فیصل بلوچ، کارکن کمال بلوچ اور چکرا گوٹھ یونٹ کے کارکن رزاق جتوئی کی بنیادی رکنیت ختم کرکے تنظیم سے خارج کردیا ہے

 Posted on: 6/21/2013

ذمہ داران و کارکنان تنظیمی نظم و ضبط پر سختی سے عمل پیرا ہو کر خارج کئے گئے تمام افراد سے کسی بھی قسم کا ہرگز کوئی رابطہ نہ رکھیں، رابطہ کمیٹی
کراچی:۔۔۔21، جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی اورغیرتنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پرکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹربھٹائی کالونی یونٹ کورنگی کراسنگ کے یونٹ انچارج نادرسومروولدعبدلرؤف سومرو،کمیٹی ممبر فیصل بلوچ ولدمحمدقاسم ،کارکن کمال بلوچ ولدعلی شیراورچکرا گوٹھ یونٹ کے کارکن رزاق جتوئی ولدعلی بخش جتوئی کی فوری طور پر تنظیم کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں تنظیم سے خارج کردیاہے۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران وکارکنان کوہدایت کی کہ وہ تنظیمی نظم وضبط پرسختی سے عمل کرتے ہوئے خارج کیے گئے تمام افرادسے کسی بھی قسم کاکوئی رابطہ نہ رکھیں۔

12/24/2024 7:18:52 PM