سابق سٹی ناظم کراچی سینیٹر مصطفےٰ کمال کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے فیصلہ کی توثیق کردی
کراچی ۔۔۔ 14 جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہء اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق سابق سٹی ناظم کراچی سینیٹر مصطفےٰ کمال کومتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے ۔جناب الطاف حسین نے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔