Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن اور سابق ایم پی اے زاہد قریشی کے بھائی واجد قریشی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
Posted on: 6/10/2013
ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن اور سابق ایم پی اے زاہد قریشی کے بھائی واجد قریشی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔10، جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی مرکز الیکشن سیل کے رکن اور سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زاہد قریشی کے چھوٹے بھائی واجد قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی واجد قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور مرحوم کے درجات کیلئے دعا کی ۔
7/19/2024 12:30:33 AM
یوم عاشورپر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاپیغام
...
17 Jul 2024
برطانیہ کی رائل کورٹ آف جسٹس کی کورٹ آف اپیل نے پراپرٹی کیس میں ایم کی
...
16 Jul 2024
عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں پر اپرٹیز کیس کے فیصلہ پر خوشی کی تمام
...
16 Jul 2024
کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکب
...
16 Jul 2024
پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان اور دیگر رہنماں پر آرٹیکل 6 کے تحت م
...
15 Jul 2024
بلاول زرداری سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن ک
...
09 Jul 2024
خدارا طالبان کے خلاف آپریشن کی آڑ میں پختونوں کا خون مت بہائیں خدارا
...
09 Jul 2024
آپریشن کی آڑ میں افغانستان یا ایران میں بالواسطہ یا بلاواسطہ چڑھائی کی
...
07 Jul 2024
عوام کو ناانصافیوں اورظلم وبربریت کے خلاف ایک نہ ایک دن میدان عمل میں
...
06 Jul 2024
عصبیت کیا ہے ؟ قائدتحریک الطاف حسین (کارکنوں کی فکری نشست سے خطاب) (
...
03 Jul 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us