Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حلقہ 128 میں ہونے والے لیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داود چورنگی پر پولنگ کیٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

حلقہ 128 میں ہونے والے لیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داود چورنگی پر پولنگ کیٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 6/8/2013 1
حلقہ 128 میں ہونے والے لیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داود چورنگی پر پولنگ کیٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت 
کراچی۔۔۔8جون 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حلقہ 128 میں ہونے والے لیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داود چورنگی پر پولنگ کیٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولنگ ایجنٹوں سے شناختی کارڈ چھینے ولے عناصر شفاف انتخابی عمل میں روکاٹ پیدا کرنا چاہتے ہے اور دھاندلی کے ذریعے اپنے مقاصد کو پورا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین پولنگ ایجنٹوں سے پولنگ کیٹس اور شناختی کارڈ دچھیننے کا نوٹس لیا جائے اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی ایک سنگین خلاف وزری میں ملوث عناصرکو فی الفور گرفتار کیا جائے ۔ 

12/24/2024 6:03:19 PM