Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ دینی محاذ کے امیدواراورکارکنوں کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پرقانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کی موجودگی میں ایم کیوایم کے مردوخواتین پولنگ ایجنٹس کوحراساں کرنے اور تشددکانوٹس لیاجائے،رابطہ کمیٹی

 Posted on: 6/8/2013 1

ؐکراچی:۔۔۔8جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 28، 29اور 31بلدیہ اسکول داؤد چالی سمیت دیگرپولنگ اسٹیشنوں میں متحدہ دینی محاذ کے امیدوار اورنگزیب فاروقی اوردینی محاذکے کارکنان کی جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں ایم کیوایم کے مرد و خواتین پولنگ ایجنٹوں کو حراساں کرنے اور ان پربہیمانہ تشددکی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اورنگزیب فاروقی اوران کی جماعت کے کارکنوں نے پولنگ کے عمل کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں زبردستی گھس کر ایم کیوایم کے مردوخواتین پولنگ ایجنٹس کو حراساں اور انہیں بہیمانہ تشددبنانے کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرزورمطالبہ کیاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں متحدہ دینی محاذکے امیدواراورکارکنوں کی جانب سے ایم کیوایم کی خواتین اور مرد پولنگ ایجنٹوں کو حراساں کرنے اور ان پربہیمانہ تشددکاسختی سے نوٹس لیاجائے اورواقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ دارافرادکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

12/24/2024 5:47:34 PM