Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے چیئرمین، مرکزی کابینہ کی یادگارِ شہداء پر حاضری


اے پی ایم ایس او کے چیئرمین، مرکزی کابینہ کی یادگارِ شہداء پر حاضری
 Posted on: 6/7/2013 1
اے پی ایم ایس او کے چیئرمین، مرکزی کابینہ کی یادگارِ شہداء پر حاضری
کراچی ۔۔۔7، جون 2013ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چےئر مین عبد الوہاب نے جناح گراؤنڈ عزیز آبادمیں یادگارِ شہدا ء پرمرکزی کابینہ اور اے پی ایم ایس او کے تمام کارکنان کے ہمراہ حاضری دی اور یادگارِ شہدائے حق پر پھولوں چڑھائے اوراس موقع پرانہوں نے حق پرست شہداء کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی سمیت تحریک کی کامیابی،اسیروں کی رہائی ،سازشوں کے خاتمے اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمرصحت وتندرستی کیلئے دعائیں بھی کیں۔اس موقع پر ان کے ساتھ اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کے اراکین، سیکٹر ز و یونٹ کے ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 
علاوہ ازیںآل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے ۳۵ ویں یوم تاسیس کی تقریبا ت کے سلسلے میں آج ملیر اُردو نگر ،گرلزکالج میں چو تھا کل کراچی اُردو مبا حثہ منعقد کیا جائے گا جبکہ علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں دو روزہ کتب میلے کا آغا ز کیا جائے گاجس میں حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی شرکت کریں گے۔

12/24/2024 6:08:13 PM