Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شاہ فیصل کالونی کراچی میں رینجرزکے اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ پر ایم کیوایم کااظہارمذمت
Posted on: 6/4/2013 1
رینجرزکے اہلکاروں نے محض گاڑی نہ روکنے پر بے گناہ نوجوان کوجس طرح بیدردی سے گولیاں ماری ہیں اسکی
جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی
واقعہ کی فوری عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور واقعہ میں ملوث اہلکاروں کوگرفتارکرکے انکے خلاف قانون کے تحت
کارروائی کی جائے ۔ رابطہ کمیٹی
رینجرزاہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رینجرزکے اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزکے اہلکاروں نے محض گاڑی نہ روکنے پر ایک بے گناہ نوجوان کوجس طرح بیدردی سے گولیاں ماری ہیں اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ اس واقعہ کی فوری عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور واقعہ میں ملوث رینجرز اہلکاروں کوگرفتارکرکے ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔ رابطہ کمیٹی نے رینجرزاہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مقتول کی مغفرت فرمائے اورسوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے ۔
9/9/2026 3:45:24 PM
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us